گوجرانوالہ کے علاقے رسول نگر میں 2 موٹر سائیکلیں تیزرفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئی ، حادثے کے وقت دونوں موٹر سائیکلوں پر 3،3 افراد سوار تھے۔
حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی لوگوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچایا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Leave a Reply