وزیراعظم کی ہدایت پر نندی پور پاور پلانٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیشن قائم

o

نندی پور پاور پلانٹ تحقیقاتی کمیشن سے متعلق دستاویز دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے جس کے مطابق کمیشن پلانٹ کی بندش سے متعلق ذمہ داروں کا تعین کریگا۔ کمیشن جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی کو کمیشن قائم کرنے کیلئے 15 ستمبر کو ہدایت کی تھی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.