کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار ، اسلحہ بر آمد

 

کراچی کے علاقے کورنگی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایس ایم جیز اور نائن ایم ایم پستول برآمد کرلئے ہیں۔

حراست میں لئے گئے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے اور یہ ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں پرحملوں میں بھی ملوث ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.