لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی جی اور ڈائریکٹر حج جدہ نے اصل صورتحال کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔ پاکستانی سفارت خانہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ درخواست میں ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ متعلقہ حکام سے پاکستانی حجاج کے بارے میں تمام ریکارڈ طلب کیا جائے اور عدالت کو بتایا جائے کہ کتنے پاکستانی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
Leave a Reply