حکومتی احکامات نہ ماننے والے اسکول بند کر دئیے جائیں: وزیر اعظم –

wwe

وزیر اعظم نواز شریف نے فیسوں میں اضافہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ والدین کی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے۔ اس مقصد کے لئے شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ والدین 0519101743 اور 03008758893 نمبروں پر کال کر کے شکایات درج کرا سکتے ہیں۔ 0519101800 پر فیکس کر کے بھی شکایات درج کرائی جا سکتی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.