لیاری کے علاقے جھٹ پٹ مارکیٹ اور اطراف میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا تو وہاں موجود ملزموں نے فائرنگ شروع کر دی۔ گولیاں ایس پی لیاری آفتاب نظامانی کی گاڑی پر بھی لگیں جبکہ ملزموں نے دستی بم بھی پھینکا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں لیاری گینگ وار کے دونوں ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنیوالے دونوں افرد کا تعلق بابا لاڈلہ گروپ سے ہے
Leave a Reply