بینظیر قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی عدالت کو اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے امریکی صحافی مارک سیگل نے کہا بینظیر نے مشرف کا فون رکن کانگریس ٹام لینٹوس کے دفتر میں سنا۔ پرویز مشرف نے بینظیر سے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے اور کال سننے کے بعد بینظیر بھٹو کافی پریشان نظر آئیں ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا سابق صدر نے بی بی کی سیکیورٹی بہتر تعلقات سے مشروط کی تھی اور بینظیر کی سیکورٹی کیلئے دیئے جانے والے جیمرز ناکارہ نکلے تھے۔ مارک سیگل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بینظیر بھٹو کے ذکر پر آبدیدہ بھی ہو گئے۔
Leave a Reply