آڈیٹر جنرل نے ای سی پی سے اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کی وضاحت مانگ لی

ool

2013ء کے انتخابات میں الیکشن کمیشن نے 1 کروڑ 17 لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے۔ اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے الیکشن کمیشن کو 3 کروڑ 41 لاکھ روپے اضافی خرچ کرنا پڑے۔ الیکشن کمیشن کو فی بیلٹ پیپر 2 روپے 90 پیسے میں پڑا۔ اضافی بیلٹ پیپر کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.