‘بس بھئی بس میری توبہ!’

llpp

کپتان کی اہلیہ میڈیا سے خفا، بچوں سے خوش۔ ریحام خان لوک ورثہ آئیں مگر میڈیا کو لفٹ نہ کرائی، لیکن بچوں کیساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔ لوک ورثہ میں منعقدہ تین روزہ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کی رونقیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب کپتان کی اہلیہ آ پہنچیں۔ اسٹالز کا دورہ کیا۔ کاوش کو سراہا اور بچوں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ میڈیا نے بات کرنا چاہی تو ریحام خان نےکہہ دیا بس بھائی بس بہت ہو گیا۔ میڈیا ایک کے ساتھ لگاتا ہے دو۔ میری توبہ۔۔۔۔اور پھر ریحام خان بنا کچھ کہے، بنا کچھ سنے چل دیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.