ساہیوال میں بیوی سمیت 3 خواتین کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

eee

سینٹرل جیل ساہیوال میں قید محمد اکرم نامی قیدی کے بلیک وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے اسے سزائے موت دے دی گئی، عارف والہ کے رہائشی محمد اکرم نے 2002 میں گھریلو تنازع پر بیوی، سالی اور بھتیجی کو قتل کردیا تھا۔

واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد اب تک ملک بھر میں 300 سے زائد مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جاچکا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.