میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے گشت کے دوران پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کرنے والے 100 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 12 کشتیوں کو بھی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے بھارتی شہریوں کو قانونی کارروائی کے لئے کراچی کی جیل منتقل کیا جائے گا۔
Leave a Reply