ایمان مزاری سے تفتیش کا عمل گزشتہ روز مکمل ہو گیا تھا
ایمان مزاری اور پولیس کے مابین تو تکرار
پولیس نے ایمان مزاری سے دوبارہ تفتیش کا مطالبہ کر دیا
پولیس کے دوبارہ تفتیش کرے مطالبے پر ایمان مزاری اور اسکا وکیل برہم
پولیس نے ایمان مزاری کے وکیل کو باہر نکالنے کا کہہ دیا
ایمان مزاری نے وکیل کو پولیس سٹیشن سے باہر نکالنے سے روک دیا
جو بھی تفتیش ہو گی وکیل کے سامنے ہوگی ایمان مزاری
ایمان مزاری سے تفتیش کا عمل آج دوںارہ شروع کیا جاہے گا
وویمن پولیس اسٹیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات