خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کاہر حلقہ لگ بھگ 7لاکھ 89ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں قومی اسمبلی کاہر حلقہ لگ بھگ 6لاکھ 68ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے پنجاب میں قومی اسمبلی کاہر حلقہ لگ بھگ 7لاکھ 80ہزار ووٹرز پر مشتمل ہے Click on the link you see full news on BAADBAN TV