مھنگای کے خلاف مارچ شروع بادبان ٹی وی الرٹ. ‏سردی سے ٹھٹھرتے غریب لوگ مہنگائی کے خلاف لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے ہیں عمران خان کے دور میں عمار علی جان یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا اسے سچ بولنے پر نوکری سے نکال کر 124 اے میں گرفتار کر لیا گیا اب لاہور کے لوگ عمار جان کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے نئے دور کی نئی آواز Click on the link to see full news on BAADBAN TV