سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا . ایم ڈی پی پی آئی بی شاہ جہان مرزا کی بریفنگ۔ سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے صرف ایک بولی آئی ۔ موصول ہونے والے ایک بولی تیکنیکی بنیادوں پر مسترد کر دیا گیا ۔ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا .
ایم ڈی پی پی آئی بی شاہ جہان مرزا کی بریفنگ۔
سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے صرف ایک بولی آئی ۔
موصول ہونے والے ایک بولی تیکنیکی بنیادوں پر مسترد کر دیا گیا ۔
27 جنوری کو بولیاں کھولنی تھی 26 جنوری کی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔
ڈالر میں اضافے کے باعث سرمایہ بھاگ گئے ۔
وزیر توانائی خرم دستگیر نے دستگیر نے پنکھوں کی تبدیل کو فضول منصوبہ قرار دیا ۔
ناقص کارکردگی والے پنکھے بنانے بند کریں خود بخود تبدیل ہو جائے گے، خرم دستگیر۔
موثر کارکردگی والے پنکھوں کے بنانے پر کارخانوں کو مجبور کیا جائے، خرم دستگیر۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا ۔
620 میگاواٹ سولر منصوبے کے لیے کوئی سرمایہ کار آنے کو تیار نہیں، شاہد خاقان عباسی۔

75 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے میں بھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔
سولر پینل پاکستان میں لوکل سطح پر تیار کرنے کا فیصلہ۔
وزیر اعظم نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ پالسی بنانے کی ہدایت کردی ۔
سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ پالسی 10 مارچ تک ای سی سی سے منظور کروائی جائے، وزیر اعظم۔