سابق وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ شیخ رشید کو اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔شیخ رشید نے اپنے انٹرویو میں آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام لگایا تھا. Click on the link to see full news on BAADBAN TV