شیخ رشید گرفتار اسلام آباد پولیس نے رات گئے 3 بجکر 2منٹ پر روالپندی سے گرفتار کیا. راناثناءاللہ کے ٹاوٹ ایس ایچ او نے مجھے گرفتار کیا 400 افراد کی نفری اسلام آباد پولیس نے بحریہ ٹاؤن روالپندی گھر نمبر 40 سے گرفتار کیا. مجھے پاجامہ مے گرفتار کیا گیا زندگی مے شراب نھی پی مے پنڈی کا بیٹا ھوں فیصل آباد اور گجرنوالہ کے ٹاوٹ نے گرفتار کرایا بادبان ٹی وی رپورٹ سھیل رانا Click on the link to see full news on BAADBAN TV