بہت ادب سے استدعا ہے کہ لارجر بنچ یہ کیس نہ سنے، اٹارنی جنرل۔ اعتراض کرنا آپ کا حق ہے، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

بہت ادب سے استدعا ہے کہ لارجر بنچ یہ کیس نہ سنے، اٹارنی جنرل۔ اعتراض کرنا آپ کا حق ہے، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ۔9 مئی کے سانحے کے بعد عدلیہ کے خلاف بیان بازی بند ہو گئی،چیف جسٹس آپ ہمارے انتظامی اختیار میں مداخلت نہ کریں ،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ ہم حکومت کا مکمل احترام کرتے ہیں،چیف جسٹس عدلیہ بنیادی انسانی حقوق کی محافظ ہے،چیف جسٹس حکومت نے چیف جسٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کہ قانون سازی جلدی میں کی،چیف جسٹس