
فون ٹیپگ اور بگنگ شہری کی پرائیویسی کے خلاف ہیں۔ وکیل شعیب شاہینپاکستان کا آئین اور قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔ شعیب شاھینجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں بھی اکثریتی فیصلے میں کچھ ایسا اصول طے ہوا تھا۔ شعیب شاھینججز کی سرویلنس کی ممانعت کی گئی ہے۔ شعیب شاھینکوئی ایسا قانون نہیں جو ایجینسیوں کو شہریوں کے فون ٹیپ اور پرائیویسی کو مجروح کرنے کا اختیار دیتا ہو۔ شعیب شاھینپرائیویسی مجروح کرنا بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ شعیب شاہینجمہوری حکومت کی ذمہ درای ہوتی ہے کہ آئین کی حکمرانی اور قانون کی پاسداری کے پیش نظر شہریوں کے بنیادی حقوق اور انکی پرائویسی کے تحفظ کو مقدم رکھے۔ شعیب شاھین