#ElectionResults2024 سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ۔جہانگیر ترین بھی مستعفی۔۔پہلی بار اعترافی بیان بھی آرہیے ہیں۔۔۔جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں دونوں نشستیں چھوڑنےکا اعلان۔۔خیبرپختونخوا فتح کرنے کے دعوے کرنے والے پرویز خٹک نے شکست تسلیم کرلی۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کی صدارت سے مستعفی۔۔۔حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور۔۔۔ سب کچھ جاننے کے لیے کلک کریں بادبان ٹی وی پر Click on the link to see full news on BAADBAN TV