تازہ تر ین

آرمی چیف کی خیبرپختونخوا میں سیاسی قائدین سے بات چیت*ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہترتعلقات کا خواہاں رہا ہے، آرمی چیفافغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی پراختلاف ہے،آرمی چیف خیبر پختونخوا میں کوئی بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جا رہا

*آرمی چیف کی خیبرپختونخوا میں سیاسی قائدین سے بات چیت*ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف پاکستان افغانستان سےہمیشہ بہترتعلقات کا خواہاں رہا ہے، آرمی چیفافغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی پراختلاف ہے،آرمی چیفخیبر پختونخوا میں کوئی بڑے پیمانے پر آپریشن نہیں کیا جا رہا،آرمی چیفجب ہم متحد ہوکر چلیں گے تو صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی،آرمی چیف ہم سب کو بلاتفریق دہشتگردی کےخلاف یکجا کھڑا ہونا ہوگا،آرمی چیف انسان خطا کا پتلا ہے، سب غلطیاں کرتے ہیں، غلطیوں کو نہ ماننا اور سبق نہ سیکھنا بڑی غلطی ہے، آرمی چیفعوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے ،آرمی چیفاس رشتے میں کسی خلیج کا جھوٹا بیانیہ مخصوص ایجنڈے کےذریعے چلایا جاتا ہے،آرمی چیفجھوٹا بیانیہ بیرون ملک سے ایک مخصوص ایجنڈے کے ذریعے چلایا جاتا ہے،آرمی چیفنیشنل ایکشن پلان پر سب پارٹیوں کا اتفاق حوصلہ مند ہےاس پرتیزی سے کام کرنا ہوگا،آرمی چیفریاست ہے تو سیاست ہے ریاست نہیں تو کچھ نہیں، آرمی چیفکیا فساد فی الارض اللہ کے نزدیک بڑا گناہ نہیں؟ آرمی چیف

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved