*اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس میں صبح سے بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ,آج اے ٹی ای میں پی ٹی آئی کی تین سو سے زائد کارکنان کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہے ,بجلی نہ ہونے کے باعث جوڈیشل کمپلیکس تاریکی میں ڈوب گیا.* 2 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان