*اسٹیل مل 30 ارب ڈالر کی پراپرٹی ہے اسے کوڑیوں کے مول دکھا کر کسے نوازا جارہا ہے؟ اسٹیل مل کے اثاثوں میں لوہے کی پورے پاکستان کی کانیں بھی شامل ہیں ۔ اس سے تو پاکستان کا 70 ارب ڈالر کا قرضہ چٹکی بجاتے اتر سکتا 21 اپریل 2024 | اہم خبریں, پاکستان