*اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سفیر رضا امیری مغدام کی ملاقات* ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیالاسپیکر قومی اسمبلی کا دونوں برادر ممالک میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زوردونوں برادر ممالک کے تعلقات مذہب، تاریخ اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیایران پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک ہے، اسپیکر قومی اسمبلیپاکستان ایران کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، سردار ایاز صادقپاکستان ایران کے ساتھ پارلیمانی و اقتصادی شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے،


سردار ایاز صادقدونوں ممالک میں پارلیمانی رابطے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، سردار ایاز صادقایران کے ساتھ پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کو فروغ دینا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلیپارلیمانی روابط عوام کے درمیان فاصلے کم کر سکتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیاسپیکر نے دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان مسلسل رابطوں کی اہمیت پر زور دیاخطے میں امن و استحکام کے لیے دونوں ہمسایہ ممالک کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلیایران پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ایرانی سفیر رضا امیری مغدامخطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے،ایرانی سفیر رضا امیری مغدامایرانی سفیر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایران کے دورے کی دعوت دیایرانی سفیر نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے پارلیمانی تعاون کی اہمیت کو سراہادونوں ممالک میں توانائی، مینوفیکچرنگ اور دیگر اقتصادی شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں،ایرانی سفیر رضا امیری مغداماسپیکر قومی اسمبلی کا دونوں ممالک میں رابطوں کو فروغ دینے میں کردار قابلِ تحسین ہے،ایرانی سفیر رضا امیری مغدام










