پنجاب پولیس سندھ پولیس بلوچستان پولیس کے پی کے پولیس سب کو کے لیے ایک امتحان ایا تھا وہ یہ تھا افغانستان والوں کو پاکستان سے نکالنا مگر اپ کے سامنے پولیس نے غیر ملکیوں کو پکڑنے کے بجائے کرپشن کی اور دہشت گردوں کی سہولت کاری کی جس کی وجہ سے لوگ پولیس کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتے اج ملک کے اندر جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے پولیس والوں کی سہولت کاری تھی اگر اس وقت غیر ملکیوں کو پکڑ کر اور ان کی حمایت میں کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی سیاسی لیڈر کہتا ہے کہ افغانیوں کو نا پکڑا جائے اس سے بھی پکڑ کر جیل میں ڈالتے تو پھر پاکستان ترقی کی طرف چل پڑتا مگر افسوس پولیس والوں نے پاکستان کے ائین کے ساتھ حلف تو اٹھایا مگر سیاست دانوں کی پش پنائی کی اگر اس وقت یہ لوگ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے تو ہر پاکستانی پولیس کو اچھی نظر سے دیکھتا اور دعا کرتا










