امریکی صدر کو امن کا نوبیل انعام ایک عجیب واقعہ ہوگا۔ٹرمپ نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کو درست قراردیا۔جنرل سلیمانی کے قتل میں ٹرمپ کا ہاتھ تھا۔دو مہینے ہوئے ٹرمپ کو صدر بنے اور اسکے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔جنگ جاری ہے دیکھتے ہیں مستقبل میں کیا ہوتا ہے،ایران جنگ لمبی مدت تک لڑ سکتا ہے اور لڑے گا۔ انتخاب کے صرف دو ماہ میں کئی جرائم کے مرتکب ہوئے شخص کو نوبیل انعام دیا جائے تو باقی مجرموں کو کیا ملے گا؟پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔










