یااللہ خیر! کھیل خطرناک ہونے لگا ہےشہبازشریف روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روس میں بارٹر ٹریڈ کے بعد انہوں نے شنگھائی کانفرنس میں یہ تجویز بھی دی کہ رکن ممالک اپنی کرنسی میں کاروبار کریں۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد لانے کی منصوبہ بندی ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف چین کا کامیاب دورہ کر کے سی پیک ون کا احیا کر چکے اور سی پیک ٹو کی بنیاد رکھ چکے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس سے پہلے نوازشریف کو بھی سی پیک کی ہی سزا دی گئی تھی اور اس سے بہت پہلے ایٹمی دھماکوں کی۔کھیل بھی وہی ہے، کردار اور سکرپٹ بھی وہی۔ ایک طرف پاکستان کو دفاعی و معاشی استحکام دینے والے ہیں اور دوسری طرف امریکی سازش اور انہی کے ایجنٹ امریکہ اور اسرائیل کے۔ دُعا کیجئے، اللہ حفاظت کرے اوراپنے وطن کے لئے دعا کیجئے۔