تازہ تر ین

انفارمیشن گروپ کے سابق سیکرٹری اطلاعات سہیل علی خان کی خدمات وزارتِ اطلاعات و نشریات کے سپرد،گریڈ 20 کے محمد عمر چیمہ کو وزارت امور کشمیر میں چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس اافسر تعینات کر دیاگیا۔گریڈ 20 کے شہزاد اقبال رانا کا وزارت اقتصادی امور میں بطور چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر تبادلہ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

انفارمیشن گروپ کے سابق سیکرٹری اطلاعات سہیل علی خان کی خدمات وزارتِ اطلاعات و نشریات کے سپرد،گریڈ 20 کے محمد عمر چیمہ کو وزارت امور کشمیر میں چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس اافسر تعینات کر دیاگیا۔گریڈ 20 کے شہزاد اقبال رانا کا وزارت اقتصادی امور میں بطور چیف فنانس اینڈ اکاؤنٹس افسر تبادلہ، گریڈ 18 کے کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کی خدمات وزارتِ داخلہ کے سپرد کی گئیں۔کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو نیشنل کرائسسز انفارمیشن منیجمنٹ سیل میں تعینات کیا جائے گا، گریڈ 19 کے عبد القیوم پتافی ہی خدمات حکومت سندھ سے لے کر حکومت بلوچستان کے سپردہوں گی۔گریڈ 18 کے شہزادہ عمر عباس بابر کی خدمات حکومت بلوچستان کے سپرد کر دی گئیں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام تقرریوں و تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved