تازہ تر ین

اِس سے پچھلے میچ میں جب 184 ٹارگٹ پورا کر کے میچ جیتنا تھا تب عباس آفریدی کے ہاتھ کانپ رہے تھے اور آج صائم ایوب کی سینچری کروانے کا وقت آیا تو چوکے چھکے لگا رہا تھا

اِس سے پچھلے میچ میں جب 184 ٹارگٹ پورا کر کے میچ جیتنا تھا تب عباس آفریدی کے ہاتھ کانپ رہے تھے اور آج صائم ایوب کی سینچری کروانے کا وقت آیا تو چوکے چھکے لگا رہا تھا ، اور ہم لوگ ہوا میں اُڑتی گیند کو دیکھنے کی بجاۓ صائم ایوب کی سینچری کا ویٹ کر رہے تھے لیکن اپنے آپ کو ٹیم میں پکا کرنے کے چکر میں عباس آفریدی نے خود کو صائم کی سینچری سے اہم سمجھا ، بدلے میں ہمیں نہ ہی صائم ایوب کی سینچری دیکھنے کو مِلی اور نہ ہی ہم میچ جیت سکے۔۔۔۔۔💔اور ایسے کُچھ دُکھ دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں)

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved