ایران کے نو منتخب صدر نے ھمسائوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا اعادہ کیا۔مبارک ثانی کیس چیف جسٹس فیصلے پر نظر ثانی کرے پارلیمنٹ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مامعلہ انصاف اور قانون کی کمیٹی کے حوالے۔جماعت اسلامی کا دھرنا 6ویں روز مے داخل۔ بڑی تبدیلی ہوگئی اعلان آج ہوگا۔کسی کو قتل کرنے کا حق نھی دیا جا سکتا وزیر قانون۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کی زندگی خطرے میں۔ تفصیلات ٹی وی پر