ایک ریاست میں سب سے مقدم اس کے شہری ہوتے ہیں۔یاد رکھیئے کہ شہری ریاست بدل سکتا ہے ،لیکن ایک ریاست اپنے شہری تبدیل نہیں کر سکتی۔دھشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ھے وزیر داخلہ محسن نقوی بھڑکیں مارنے کی بجائے عملی اقدام اٹھائے 27 اگست 2024 | اہم خبریں, پاکستان