بجٹ 2025-26 پر باسط جلیلی کے یہ اشعار پورے اترتے ہیں ہے زباں بندی کا موسم بستیاں خاموش ہیںسارے در خاموش ہیں رہداریاں خاموش ہیںخوف و غم کی اس فضا میں جی رہے ہیں اس طرحتم وہاں خاموش ہو اور ہم یہاں خاموش ہیں 11 جون 2025 | اہم خبریں, پاکستان