*بریکنگ نیوز پاکستانی عوام کےلیے فوری اطلاع سائبر حملوں کا خطرہ۔ بھارت سائبر حملوں کی تیاری میں ہے۔ اس وقت جنگ صرف بارود سے نہیں، بلکہ انٹرنیٹ، موبائل، اور سوشل میڈیا پر بھی لڑی جا رہی ہے۔ کسی بھی مشکوک لنک پر کلک نہ کریں۔* 7 مئی 2025 | اہم خبریں, پاکستان