بیرسٹر گوہر کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی رہائی، تمام سیاسی قیدیوں کے خلاف مقدمات کی واپسی، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پی ٹی آئی کی مرضی سے اور پنجاب کا سیٹ اپ جولائی میں پی ٹی آئی کے حوالے کرنے کی آفرز شامل ہیں۔ 17 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان