
جب سرحدوں پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، قوم عدم تحفظ اور مہنگائی کے طوفان میں گھری ہوئی ہے،ایسے نازک وقت میں حکومت نے اتوار کے روز صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وزراء کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ کر کے ثابت کر دیا کہ انہیں صرف اپنی جیبوں کی فکر ہے، نہ عوام کی، نہ ملک











