تازہ تر ین

حکومت کو بڑی شرمندگی کا سامنا۔ فی کیس دو / دو لاکھ جرمانہ بھی ۔۔ ‏راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی،عمران خان شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات ‏حکومت پنجاب کی کیسز ٹرانسفر کرنے کیلئے درخواستوں پر سماعت ‏عدالت نے حکومت کی 11 ٹرانسفر درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں ‏

‏حکومت کو بڑی شرمندگی کا سامنا۔ فی کیس دو / دو لاکھ جرمانہ بھی ۔۔ ‏راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی،عمران خان شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات ‏حکومت پنجاب کی کیسز ٹرانسفر کرنے کیلئے درخواستوں پر سماعت ‏عدالت نے حکومت کی 11 ٹرانسفر درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں ‏عدالت نے فی کیس دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ‏عدالت نے درخواستیں واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی ‏مدعی بھی آپ پولیس بھی آپ پھر بھی انصاف کی توقع نہیں، چیف جسٹس ‏اگر جیل میں بھی تھریٹس ہیں تو آسمان پر جاکر بسیرا کرلیں، چیف جسٹس ‏ہم نے پنڈی عدالت کے جج سے وجہ ہوچھی، چیف جسٹس ‏وہاں بھی سائلین کو عدالت میں نہیں جانے دیا گیا، چیف جسٹس ‏جس فریق کا جی چاہے وہ ٹرانسفر کی درخواست دے کر سماعت رکوا دے چیف جسٹس ‏آپ کو لاہور ہائیکورٹ کے ججوں پر اعتماد نہیں، چیف جسٹس ‏آپ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر اعتماد نہیں ہے کیا چاہتے ہیں، چیف جسٹس ‏جن لوگوں نے آئین اور قانون کی عملداری یقینی بنانا ہے وہی سب کچھ کررہے ہیں، چیف جسٹس ‏چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محکمہ پراسیکیوشن کی درخواستوں پر سماعت کی ‏راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی واقعات کے کیسز زیر التوا ہیں موقف ‏بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما کیسز میں نامزد ہیں موقف ‏عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج سے انصاف کی توقع یے موقف ‏جج کے متعصبانہ رویے کی وجہ سے کیسز کسی دوسری عدالت میں ٹرانسفر کئے جائیں استدعا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved