تازہ تر ین

رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان*”رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان” کی پروقار تقریب 28مارچ 2025کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہاہے

*رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان*”رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان” کی پروقار تقریب 28مارچ 2025کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہاہے، پاکستان کا قیام لیلتہ القدر، جمعتہ الوداع، ماہ رمضان المبارک 1366ھ بمطابق 14 اگست 1947 کو وجود میں آیاتقریب میں اس دن کی خصوصی اہمیت کو بھرپور انداز میں اُجاگر کیا جائے گا، تقریب میں پاکستان بھر سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کریں گے، وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے، تقریب سے وزیر اعظم پاکستان خطاب بھی فرمائیں گے، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبوں میں ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا جائے گا، فیصل مسجد اسلام آبادمیں27 رمضان المبارک بعد از نمازِ تراویح مرکزی دعائیہ تقریب بھی ہو گی، 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved