زلزلہ یا کچھ اور کھڑکیاں پریشر سے ہل گئیں مگر پنکھے اور شینڈلئرز نہیں ہلے، یہ کیا تھا؟اب پتہ چلا کہ ہم زلزلے کے مرکز کے اوپر تھے، زلزلے کا مرکز میڈیا ٹاؤن، ڈی ایچ اے، بحریہ ٹاؤن، گلبرگ پی ڈبلیو ڈی ،سواں گارڈنز اور جناح گارڈنز کے نیچے تھا سجاد اظھر 16 فروری 2025 | اہم خبریں, پاکستان