تازہ تر ین

ساؤتھ ایشیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کا گوادر جیسے سٹرٹیجک مقام پر افتتاح ہونا ہو اور دشمن ممالک اپنے مہرے میدان میں نہ لائیں یہ کیسے ممکن ہے۔ٹیسٹ فلائٹ کی کامیابی سے اوپننگ ڈیٹ طے ہونے کے ساتھ ہی متوقع تھا کہ اس اوپننگ کو روکنے کے لئے مخالف قوتیں بھرپور ایکشن میں نظر آئینگی

ساؤتھ ایشیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کا گوادر جیسے سٹرٹیجک مقام پر افتتاح ہونا ہو اور دشمن ممالک اپنے مہرے میدان میں نہ لائیں یہ کیسے ممکن ہے۔ٹیسٹ فلائٹ کی کامیابی سے اوپننگ ڈیٹ طے ہونے کے ساتھ ہی متوقع تھا کہ اس اوپننگ کو روکنے کے لئے مخالف قوتیں بھرپور ایکشن میں نظر آئینگی۔۔اور ایز ایکسپٹیڈ دہشتگرد غفار لانگو کی صاحبزادی ماہ رنگ بلوچ اپنے بھائیوں کے ساتھ گوادر میں موجود ہے۔گوادر ائیرپورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیرپورٹ ہے جو ہر طرح کے موسم میں آپریشنل رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے،تجزیوں کے مطابق مڈل ایسٹ کی ٹریفک کو ری فیولنگ کی مد میں اچھی خاصی بچت ہو سکتی ہے۔امید ہے ریاست شرپسندوں کو بھگا کر چودہ اگست کو افتتاحی تقریب منعقد کر کے آپریشنز کا آغا کرے گی۔باقی اس ائیرپورٹ کے فنکشنل ہونے سے پنجاب کو نہیں،گوادر کے مقامی لوگوں کو ہی فائدہ ہو گا،ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ہزاروں جابز اور بزنسز وجود میں آئینگے۔۔ماہ رنگ بلوچ کے پلو کو چھوڑ کر خود بھی سوچنا شروع کریں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved