تازہ تر ین

سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی، سیشن جج نے شاہنواز کی والدہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔یاد رہے کہ سارا انعام کو ان کے شوہر معروف صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنوار نے 22 اور 23 ستمبر 2022 کی رات چک شہزاد کے ایک فارم ہاؤس میں سر پر جم میں استعمال ہونے والے ڈمپل مار کر قتل کر دیا تھا۔شاہنواز امیر اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر 5 دسمبر 2022 کو فردجرم عائد ہوئی اور 9 دسمبر 2023 کو عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved