تازہ تر ین

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان پر پہنچ گئے پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا والہانہ استقبال کیا

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان پر پہنچ گئے

پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا والہانہ استقبال کیا

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے

آرمی چیف سے ملاقات دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تربیت سمیت دفاعی امور زیر بحث آئینگے

اس کے ساتھ ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی
No News Found.

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved