تازہ تر ین

سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جاسکتا صدر عالمی بینک نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا.‏ بھارت کی مصیبتوں میں اضافہ!چین نے بھارت کے اروناچل پردیش میں 27 مقامات کے نام تبدیل کر دیے ہیں، جن میں 15 پہاڑ، 5 رہائشی علاقے، 4 درے، 2 دریا اور ایک جھیل شامل ہیں۔بھارت میں سکھوں کو اھم عھدوں سے فارغ کرنے کا عمل شروع.*قطر کا امریکا سے 200 ارب ڈالرز کے 160 ہوائی جہاز خریدنے کا معاہدہ. .امریکہ کا سعودی عرب عرب امارات اور قطر کو تسلیم کرنے کا حکم.سعودی عرب کی امریکہ میں 900 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری.عرب امارات اج ٹرمپ کو 1200 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی سلامی پیش کرینگے.رسی وین ڈر ڈوسن اور ایلکس ہیلز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپسی..تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کی حمایت میں اہم ٹویٹ، وزیراعظم شہباز شریف کو ‘عزیز ترین بھائی’ کہہ کر مخاطب کیا ترکی اور پاکستان کے درمیان اخوت و بھائی چارہ، سچی دوستی کی بہترین مثالوں میں سے ایک ہے، صدر ایردوان کا ٹویٹ یہ برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہوتا ہے، ترکیہ کے صدر کا پاکستان کے لئے ایکس پر اہم پیغام آپ کے ذریعے، میں اپنے دوست اور بھائی پاکستان کو اپنی دلی محبت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں، صدر ایردوان کا ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف کو پیغامبطور ترکیہ، ہم پاکستان کے امن و سکون اور استحکام کو بہت اہمیت دیتے ہیں، صدر ایردوان کا غیر معمولی ٹویٹ ہم پاکستانی ریاست کے ضبط و تحمل اور دانشمندانہ پالیسی کی تعریف کرتے ہیں، جو تنازعات کے حل میں مکالمے اور مصالحت کو ترجیح دیتی ہے، صدر ایردوان کا ٹویٹ ہم اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے،

صدر اردوان کا واشگاف پیغام ترکیہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر ایردوان کا پاکستان کے لئے پیغام صدر اردوان نے ٹویٹ کے آخر میں “پاکستان ترکی دوستی زندہ باد!” بھی لکھا ہے

Breaking News 📢 9مئی کو پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہسابق وزیراعظم عمران خان کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ کروانے کی اجازت انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا عمران خان کا اب 9 مئی کے کیسز سے متعلق بیانات کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ ہوگا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved