سول اور فوجی اداروں سے ریٹائر ھونے والے گریڈ 17 سے اوپر کے افسران ایک تنخواہ لینے کے حق دار ھونگے پینشن یا تنخواہ افواج پاکستان کے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ فوجی فاونڈیشن اور ڈی ایچ اے پر بھی اس کا اطلاق ھو گا ای ایم ایف کی کڑی شرائط میں اضافہ 17 مئی 2024 | اہم خبریں, پاکستان, ڈیفنس