سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری کر دیے کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سن کر نمٹانا چاہتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن حکام کو پیش ہونے کی ہدایت 6 مئی 2024 | اہم خبریں, پاکستان