شعیب شاہین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔۔”رات سے تمام پارلیمنٹرین تھانہ سیکرٹریٹ میں تھے صبح سب کو سی آئی اے تھانہ لیکر آئے، میں اور بیرسٹر گوہر رات کو رمنا میں تھے صبح سی آئی اے تھانہ لیکر گئے”-شعیب شاہین 10 ستمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان