صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہےTV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ 20 نومبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان