مافیا کی چینی 130 روپے کلو سے بڑھا کر 164 روپے ملے گی اسحاق ڈار اور سرکاری عمرہ پر روانہ۔۔وزیر مذہبی امور سردار یوسف اپنے بیٹے سردار شاہجہاں یوسف کے ساتھ عمرہ پر روانہ۔۔۔۔چینی پچھتر سال میں 80 روپے تک پھنچی جبکہ شھباز حکومت میں 164 روپے میں۔۔24 کروڑ میں 12 کروڑ پاکستانی عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے لگے۔۔2 کروڑ بچے سکول جانے سے محروم۔۔ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کی کرپشن عروج پر تمام سرکاری حجاج راجی کمپنی کو فروخت کر دئیے۔۔مردہ مرغیاں کھلانے والہ فرحان قریشی اپنی کمپنیوں کو ایک بار پھر کوٹہ دلوانے میں کامیاب یاد رھے گزشتہ حج میں سعودی حکومت نے دوران حج اس کا کچن سیل کیا۔۔ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کا فرنٹ مین تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے