*چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے*چینی صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔
*فرانس نے رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی**پہلا موقع ہوگا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا، فرانسیسی انٹیلیجنس**ایک سے زیادہ رافیل گرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں، *










