تازہ تر ین

مھنگای مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ھونا خطرات پیدا کر سکتا ہے۔مین سٹریم میڈیا سچی خبریں دینے سے گریز کر رھا کیوں کہ رشوت میں حکومتوں سےاربوں روپے کے اشتہار لے رھا رھا ھے۔ موڈییز نے خبردار کرتے ھوے کھا ھے کہ پاکستانی عوام تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا کر رھے ھے۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز بادبان ٹی وی کو فالو کرے

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے اورمشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔موڈیز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کےمعتبر ذرائع فراہم کرے گا۔موڈیز کے مطابق ان میں دیگرممالک، عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا حصول شامل ہے، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ ٹیکسوں، توانائی کےنرخوں میں مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ اصلاحات پردباؤڈال سکتی ہے جبکہ مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوظ انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved