ناصر حسین: “یہ کرکٹ کا دیکھنے کے قابل دن تھا، جس میں 346 رنز بنے اور 11 وکٹیں گریں۔ ساجد خان نے شاندار کارکردگی دکھائی، اور پاکستان نے آخری گھنٹے میں زبردست کھیل پیش کیا، جس سے ہوم ٹیم کی جانب سے زبردست مقابلہ کرتے ہوئے میچ اپنے حق میں کر لیا”۔. 19 اکتوبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان